مقامی سطح پر تیار کردہ ’فتح-4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں بڑا اضافہ
پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح-4‘ گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا، آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید ٹیکنالوجی اور طویل فاصلے تک ہدف کو درست نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔