مقامی سطح پر تیار کردہ ’فتح-4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں بڑا اضافہ

پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح-4‘ گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا، آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید ٹیکنالوجی اور طویل فاصلے تک ہدف کو درست نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کا کلیدی کردار؛ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی سفارتی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے لیے پاکستان کے ثالثی کردار کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو سراہا ہے۔

کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھر حکومت کی ترجیح؛ وزیراعظم کا ہاؤسنگ سیکٹر کو ڈیجیٹائز کرنے اور…

وزیراعظم شہباز شریف نے ہاؤسنگ سیکٹر میں شفافیت کے لیے ڈیجیٹائزیشن اور بڑے شہروں میں اونچی عمارتوں کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ زرعی زمینوں کو بے ہنگم شہری پھیلاؤ سے بچایا جا سکے۔

کراچی سے لاہور تک پھیلے منشیات نیٹ ورک کی سرغنہ ‘پنکی’ گرفتار، تفتیش میں چونکا دینے والے انکشافات

کراچی اور لاہور میں سرگرم مبینہ منشیات نیٹ ورک کی سرغنہ پنکی گرفتار، تفتیش میں خفیہ لیبارٹری، تعلیمی اداروں تک رسائی اور پولیس اہلکاروں کو رشوت دینے کے انکشافات سامنے آگئے۔

سپریم جوڈیشل کونسل کا بڑا فیصلہ؛ ججز کے خلاف شکایات پر کارروائی مکمل، 23 درخواستیں نمٹا دیں

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججز کے خلاف 23 شکایات داخل دفتر کر دی گئیں، جبکہ 6 ججز کے خط کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرِ التوا ہونے کے باعث مؤخر کر دیا گیا۔

پیپلز پارٹی کی سپورٹ کے بغیر بجٹ اور آئینی ترمیم پاس نہیں ہو سکتی؛ بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کو…

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ مذاکرات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پی پی پی کی حمایت کے بغیر حکومت بجٹ یا کوئی بھی آئینی ترمیم منظور نہیں کروا سکتی۔

بارکھان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ میجر سمیت 5 جوان شہید، 7 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں پاک فوج اور ایف سی کے کلیئرنس آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جبکہ میجر توصیف سمیت سکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار وطن پر قربان ہو گئے۔