تازہ ترین چین اور امریکا کا محاذ آرائی کی بجائے شراکت داری پر اتفاق، شی جن پنگ اور ٹرمپ کی تاریخی ملاقات ویب ڈیسک 14 مئی، 2026 بیجنگ میں شی جن پنگ اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ملاقات، دونوں ممالک نے عالمی استحکام، تجارت اور سفارتی تعاون کے فروغ پر اتفاق کر لیا۔